شعب الایمان — حدیث نمبر 5904
باب: فصل: گھروں کی زیب و زینت۔
فصل في زينة البيوت
حدیث نمبر: 5904
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا الْأَسْفَاطِيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْأَزْدِيُّ فَرَّقَهُمَا قَالَا : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " يَخْرُجُ عُنُقٌ مِنَ النَّارِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ، لَهَا عَيْنَانِ يُبْصِرُ بِهِمَا ، وَأُذُنَانِ يَسْمَعُ بِهِمَا ، وَلِسَانٌ يَنْطِقُ بِهِ يَقُولُ : إِنِّي وُكِّلْتُ بِثَلَاثٍ بِمَنِ ادَّعَى مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ ، وَبِكُلِّ جُبَارٍ عَنِيدٍ ، وَبِالْمُصَوِّرِينَ " .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”قیامت کے دن آگ سے ایک گردن نکلے گی، اس کی دو آنکھیں ہوں گی جن سے وہ دیکھے گی، دو کان ہوں گے جن سے وہ سنے گی اور ایک زبان ہوگی جس سے وہ بولے گی۔ وہ کہے گی: ”مجھے تین قسم کے لوگوں پر مقرر کیا گیا ہے: اس پر جس نے اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو پکارا، ہر سرکش ضدی متکبر پر، اور تصویریں بنانے والوں پر۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو الوليد هو الطيالسي.
• أبو الوليد هو الطيالسي.