شعب الایمان — حدیث نمبر 5803
باب: فصل: جو صاحبِ وسعت ہو اور اللہ کی نعمت کا اثر دکھانے کے لیے اچھا کپڑا پہنے۔
فصل فيمن كان متوسعا فلبس ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه
حدیث نمبر: 5803
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبِ بْنِ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ : رَأَيْتُ عَلَى أَبِي هُرَيْرَةَ مُطَرِّفَ خَزٍّ لَهُ عَلَمٌ ، وَفِي عَلَمِهِ رُقْعَةٌ مِنْ حَرِيرٍ أَخْضَرَ .ترجمہ
محمد بن زیاد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ پر خز کی ایک چادر دیکھی جس میں نقش و نگار (دھاریاں) تھے اور اس کے نقش میں سبز ریشم کا ایک پیوند لگا ہوا تھا۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• الربيع هو ابن مسلم القرشي.
• الربيع هو ابن مسلم القرشي.