شعب الایمان — حدیث نمبر 5801
باب: فصل: جو صاحبِ وسعت ہو اور اللہ کی نعمت کا اثر دکھانے کے لیے اچھا کپڑا پہنے۔
فصل فيمن كان متوسعا فلبس ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه
حدیث نمبر: 5801
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عُقَيْلٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَاءَ ، حَدَّثَنِي جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَاءَ ، عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ رُبَّمَا لَبِسَ الْمُطَرِّفَ الْخَزَّ ثَمَنُهُ خَمْسُ مِائَةِ دِرْهَمٍ .ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے متعلق نافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ وہ کبھی کبھار ریشم و اون سے بنی ہوئی (خز کی) منقش چادر پہن لیا کرتے تھے جس کی قیمت پانچ سو درہم تھی۔