شعب الایمان — حدیث نمبر 5799
باب: فصل: جو صاحبِ وسعت ہو اور اللہ کی نعمت کا اثر دکھانے کے لیے اچھا کپڑا پہنے۔
فصل فيمن كان متوسعا فلبس ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه
حدیث نمبر: 5799
وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ : كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَرَى بَنِيهِ يَلْبَسُونَ الْخَزَّ فَلَا يَعِيبُ عَلَيْهِمْ .ترجمہ
نافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنے بیٹوں کو خز پہنتے ہوئے دیکھتے تو ان پر کوئی عیب نہ لگاتے تھے۔