شعب الایمان — حدیث نمبر 5783
باب: فصل: جو صاحبِ وسعت ہو اور اللہ کی نعمت کا اثر دکھانے کے لیے اچھا کپڑا پہنے۔
فصل فيمن كان متوسعا فلبس ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى أَبُو مُوسَى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ : أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَكَانَ رَجُلًا جَمِيلًا - فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي رَجُلٌ حُبِّبَ إِلَيَّ الْجَمَالُ ، وَأُعْطِيتُ مِنْهُ مَا تَرَى حَتَّى إِنِّي مَا أُحِبُّ أَنْ يَفُوقَنِي أَحَدٌ ، إِمَّا قَالَ : بِشِرَاكِ نَعْلِي وَإِمَّا ، قَالَ : بِشِسْعِ نَعْلِي أَفَمَنِ الْكِبْرِ ذَلِكَ ؟ قَالَ : " لَا وَلَكِنَّ الْكِبْرَ مَنْ بَطَرَ الْحَقَّ وَغَمَطَ النَّاسَ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس آیا، وہ خوبصورت آدمی تھا، اس نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں ایسا آدمی ہوں جسے حسن و جمال کی محبت دی گئی ہے اور مجھے اس میں سے اتنا کچھ عطا کیا گیا ہے جو آپ دیکھ رہے ہیں، یہاں تک کہ مجھے یہ بھی پسند نہیں کہ کوئی شخص میرے جوتے کے تسمے یا (راوی نے کہا) میرے جوتے کے ڈوری بند میں بھی مجھ سے بڑھ جائے۔ کیا یہ تکبر ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ تکبر تو حق کو ٹھکرانا اور لوگوں کو حقیر سمجھنا ہے۔“
• هشام هو ابن حسّان الأزدي، القردوسي.
• محمد هو ابن سيرين.