شعب الایمان — حدیث نمبر 5771
باب: فصل: جس نے لباس میں تواضع اختیار کی۔
فصل فيمن اختار التواضع في اللباس
حدیث نمبر: 5771
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، وَآدَمُ ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ الْعَلَاءِ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عُقَيْلِ بْنِ مُدْرِكٍ ، عَنْ لُقْمَانَ بْنِ عَامِرٍ ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ عَبْدٍ السَّلَمِيِّ قَالَ : اسْتَكْسَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَسَانِي خَيْشَتَيْنِ فَلَقَدْ رَأَيْتُنِي [ وَأَنَا ] أَلْبَسُهُمَا وَأَنَا أَكْسَى أَصْحَابِي .ترجمہ
سیدنا عتبہ بن عبد سلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ سے لباس مانگا تو آپ ﷺ نے مجھے موٹے کھردرے ٹاٹ کی دو چادریں عطا فرمائیں، پھر میں نے اپنے آپ کو اس حال میں دیکھا کہ میں انہیں پہنے ہوئے تھا اور اپنے ساتھیوں میں سب سے بہتر لباس والا تھا۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• آدم هو ابن أبي إياس.
• آدم هو ابن أبي إياس.