شعب الایمان — حدیث نمبر 5725
باب: فصل: تکبر سے کپڑا گھسیٹنے والے پر سخت وعید کے بارے میں جو وارد ہوا۔
فصل فيما ورد من التشديد على من جر ثوبه خيلاء
حدیث نمبر: 5725
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْعَبَّاسِ مُحَمَّدَ بْنَ يَعْقُوبَ يَقُولُ سَمِعْتُ الْعَبَّاسَ بْنَ مُحَمَّدٍ الدُّورِيَّ يَقُولُ : سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مَعِينٍ يَقُولُ . . . فَذَكَرَهُ ، قَالَ يَحْيَى : وَسَعْدَانُ بْنُ سَالِمٍ ] ، لَيْسَ بِهِ بَأْسٌ .ترجمہ
یحییٰ بن معین رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ انہوں نے یہ بات ذکر کی اور فرمایا: ”سعدان بن سالم میں کوئی حرج نہیں۔“