شعب الایمان — حدیث نمبر 5690
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چالیسویں شاخ: لباس، وضع قطع اور برتنوں اور ان میں سے مکروہ چیزوں کا باب۔
الأربعون من شعب الإيمان وهو باب في الملابس والزي والأواني وما يكره منها
فَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَحْمَوَيْهِ الْعَسْكَرِيُّ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلَانِسِيُّ ، حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ قَالَ : أَقْبَلْنَا مِنَ الشَّامِ وَقَدْ فَتَحَ اللَّهُ لَنَا فُتُوحًا ، وَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ قَاعِدٌ بِظَهْرِ الْمَدِينَةِ ، يَتَلَقَّانَا وَلَبِسْنَا الْحَرِيرَ وَالدِّيبَاجَ وَثِيَابَ الْعَجَمِ ، فَلَمَّا رَآنَا جَعَلَ يَرْمِينَا ، فَرَجَعْنَا فَلَبِسْنَا بُرُودًا يَمَانِيَةً ، فَلَمَّا انْتَهَيْنَا إِلَيْهِ ، قَالَ : مَرْحَبًا بِالْمُهَاجِرِينَ إِنَّ الْحَرِيرَ لَمْ يَرْضَهُ اللَّهُ لِمَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ فَيَرْضَاهُ لَكُمْ ، إِنَّ الْحَرِيرَ لَا يَصْلُحُ مِنْهُ إِلَّا هَكَذَا ، وَهَكَذَا ، يَعْنِي أُصْبَعًا وَأُصْبَعَيْنِ ، وَثَلَاثًا ، وَأَرْبَعًا .
وَأَمَّا الْمَرْفُوعُ .سوید بن غفلہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہم شام سے لوٹے، اللہ تعالیٰ نے ہمیں بہت سی فتوحات عطا فرمائی تھیں، اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ مدینہ کے باہر بیٹھے ہمارا استقبال کر رہے تھے، جبکہ ہم نے ریشم، دیباج اور عجمی لباس پہن رکھے تھے۔ جب انہوں نے ہمیں دیکھا تو ہم پر کنکریاں پھینکنے لگے۔ ہم واپس گئے اور یمنی چادریں پہن آئے۔ جب ہم ان کے پاس پہنچے تو انہوں نے فرمایا: ”مہاجرین کو خوش آمدید! اللہ تعالیٰ نے ریشم کو تم سے پہلے لوگوں کے لیے پسند نہیں فرمایا تھا کہ اسے تمہارے لیے پسند کر لے۔ ریشم میں سے صرف اتنا اور اتنا ہی روا ہے۔“ یعنی ایک انگلی، دو انگلیاں، تین اور چار انگلیاں۔
رہی مرفوع روایت (تو وہ یہ ہے)۔
• سويد بن غفلة أبو أمية الجعفي، الكوفي. مخضرم من كبار التابعين (ع).