شعب الایمان — حدیث نمبر 5674
باب: فصل: جسے کھانے پر بلایا جائے اور اس کے سامنے خوشبو پیش کی جائے۔
فصل فيمن دعي إلى طعام فقدم إليه طيب
حدیث نمبر: 5674
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيِّ بْنُ شَاذَانَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتُوَيْهِ ، [ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ] حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ أَبُو عَمْرٍو الْغُدَانِيُّ . . . فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ وَقَالَ قَالَ : أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ دَرَسْتُوَيْهِ : الْفَاغِيَةُ : هُوَ عُودُ الْحِنَّاءِ ، يُغْرَسُ مَقْلُوبًا لِيَخْرُجَ بِشَيْءٍ أَطْيَبَ مِنَ الْحِنَّاءِ ، فَيُسَمَّى الْفَاغِيَةَ .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی روایت کی ایک اور سند میں ہے: عبداللہ بن رجاء ابو عمرو غدانی رحمہ اللہ سے اسی طرح اپنی سند کے ساتھ مروی ہے، اور ابو محمد بن درستویہ رحمہ اللہ نے کہا: ”فاغیہ مہندی کی لکڑی ہے، اسے الٹا کر کے لگایا جاتا ہے تاکہ اس سے مہندی سے بھی زیادہ عمدہ خوشبو والی چیز نکلے، تو اسے فاغیہ کہا جاتا ہے۔“