شعب الایمان — حدیث نمبر 567
باب: فصل: اللہ عزوجل کا ذکر ہمیشہ کرتے رہنا۔
فصل في إدامة ذكر الله عز وجل
حدیث نمبر: 567
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ ، أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَاجِيَةَ الْمَدِينِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو أَحْمَدُ بْنُ الْمُبَارَكِ الْمُسْتَمْلِي ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ زُفَرَ ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ أَبِي الصَّهْبَاءِ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَتِيقٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى يَقُولُ : " مَنْ شَغَلَهُ ذِكْرِي عَنْ مَسْأَلَتِي أَعْطَيْتُهُ أَفْضَلَ مَا أُعْطِي السَّائِلِينَ " .
هَكَذَا رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ ، عَنْ ضِرَارٍ ، عَنْ صَفْوَانَ فِي التَّارِيخِ .ترجمہ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ‘جسے میرے ذکر نے مجھ سے مانگنے سے مشغول رکھا، میں اسے اس سے بہتر عطا کروں گا جو مانگنے والوں کو دیتا ہوں۔’“
امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے اسی طرح ضرار کے واسطے سے صفوان سے ”التاریخ“ میں روایت کیا ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• سليمان بن محمد بن ناجية المديني. ذكره السمعاني في "الأنساب" (١٢/ ١٥٤).
• محمد بن يحيى هو الذهلي. ثقة.
• صفوان بن أبي الصهباء التيمي، الكوفي. مقبول من السابعة. اختلف فيه قول ابن حبان فذكره في "المجروحين" (١/ ٣٧١) وفي "الثقات" (٨/ ٣٢١).
• بُكير بن عتيق، عامري، وقيل: محاربي، كوفي. صدوق. من السادسة (عخ) وفي النسخ الخطية "كثير عن عتيق".

تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 2926 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´باب:۔۔۔`
ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " اللہ عزوجل فرماتا ہے: جس کو قرآن نے میری یاد نے مجھ سے سوال کرنے سے مشغول رکھا۔ میں اسے اس سے زیادہ دوں گا جتنا میں مانگنے والوں کو دیتا ہوں، اللہ کے کلام کی فضیلت دوسرے سارے کلام پر ایسی ہے جیسے اللہ کی فضیلت اس کی اپنی ساری مخلوقات پر ہے۔" [سنن ترمذي/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2926]

اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں عطیہ عوفی ضعیف راوی ہیں)
نوٹ:
(سند میں عطیہ عوفی ضعیف راوی ہیں)
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2926 سے ماخوذ ہے۔