شعب الایمان — حدیث نمبر 5548
باب: ثرید اور دوسری سالن والی چیزیں۔
الثريد وغيره مما يكون أدما
حدیث نمبر: 5548
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " قُدِّسَ الْعَدَسُ عَلَى لِسَانِ سَبْعِينَ نَبِيًّا مِنْهُمْ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ ، وَهُوَ يُرِقُّ الْقَلْبَ وَيُسْرِعُ الدَّمْعَةَ " .
كِلَاهُمَا مُنْقَطِعٌ .ترجمہ
اسی سند سے عطاء رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مسور کی دال کو ستر انبیاء کی زبان پر پاکیزگی (برکت) عطا کی گئی، ان میں عیسیٰ بن مریم علیہ السلام بھی ہیں، اور یہ دل کو نرم کرتی ہے اور آنسو جلد بہا دیتی ہے۔“
یہ دونوں روایتیں منقطع ہیں۔