شعب الایمان — حدیث نمبر 5535
باب: ثرید اور دوسری سالن والی چیزیں۔
الثريد وغيره مما يكون أدما
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَارُ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ دَنُوقَا ، حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ يُونُسَ يَعْنِي ابْنَ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ : صَلَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ أَوِ الْعَصْرَ ، فَلَمَّا سَلَّمْنَا قَالَ : " عَلَى أَمَاكِنِكُمْ مَكَانَكُمْ " قَالَ : وَأُهْدِيَتْ لَهُ جَرَّةٌ فِيهَا حَلْوَاءُ ، فَجَعَلَ يَأْتِي عَلَى رَجُلٍ رَجُلٍ ، فَيُلْعِقُهُ لَعْقَةً حَتَّى أَتَى عَلَيَّ ، وَأَنَا غُلَامٌ ، فَأَلْعَقَنِي لَعْقَةً ، ثُمَّ قَالَ : " أَزِيدُكَ ؟ " فَقُلْتُ : نَعَمْ ، فَأَلْعَقَنِي أُخْرَى - لِصِغَرِهِ - فَلَمْ يَزَلْ كَذَلِكَ حَتَّى أَتَى عَلَى آخِرِ الْقَوْمِ .سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ظہر یا عصر کی نماز پڑھی، جب ہم نے سلام پھیرا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اپنی اپنی جگہوں پر ٹھہرے رہو، اپنی جگہوں پر۔“ وہ کہتے ہیں: آپ ﷺ کو حلوے کا ایک مٹکا ہدیہ کیا گیا تھا، چنانچہ آپ ﷺ ایک ایک آدمی کے پاس آتے اور اسے ایک بار چٹاتے، یہاں تک کہ میرے پاس آئے، اور میں اس وقت کم سن لڑکا تھا، تو آپ ﷺ نے مجھے ایک بار چٹایا، پھر فرمایا: ”کیا میں تمہیں اور دوں؟“ میں نے عرض کیا: جی ہاں، تو آپ ﷺ نے میرے کم سن ہونے کی وجہ سے مجھے ایک بار اور چٹایا، اور آپ ﷺ اسی طرح کرتے رہے یہاں تک کہ حاضرین میں سے آخری شخص تک پہنچ گئے۔
• إبراهيم بن دنوقا هو إبراهيم بن عبد الرحيم بن عمر بن دنوقا أبو إسحاق الدنوقي، البغدادي (م ٢٧٩ هـ). وثقه الدارقطني. وقال أبو الحسين بن المنادي: ابن دنوقا ثخين الستر، صدوق في الرواية، كتب الناس عنه فأكثروا. راجع "تاريخ بغداد" (٦/ ١٣٥ - ١٣٦)، "الأنساب" (٥/ ٣٨٥).
• أبو معمر، هو الهذلي، القطيعي إسماعيل بن إبراهيم بن معمر بن الحسن.
• إسماعيل بن إبراهيم، هو ابن علية.
• الحسن، هو البصري، تقدموا.