شعب الایمان — حدیث نمبر 5519
باب: ثرید اور دوسری سالن والی چیزیں۔
الثريد وغيره مما يكون أدما
حدیث نمبر: 5519
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرِو بْنِ السَّمَّاكِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْمُنَادِي ، حَدَّثَنَا شَبَابَةُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ : أَوْصَانِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَلَاثٍ : أَنْ أَسْمَعَ وَأُطِيعَ وَلَوْ لِعَبْدٍ مُجَدَّعِ الْأَطْرَافِ وَإِذَا صَنَعْتُ مَرَقَةً فَأُكْثِرُ مَاءَهَا ، ثُمَّ أَنْظُرُ إِلَى أَهْلِ بَيْتٍ قَرِيبٍ مِنْ جِيرَانِي فَأُصِيبُهُمْ مِنْهُ بِرِزْقٍ .
أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِيثِ شُعْبَةَ .ترجمہ
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے مجھے تین باتوں کی وصیت فرمائی: یہ کہ میں (حاکم کی) بات سنوں اور اطاعت کروں، خواہ وہ کٹے ہوئے اعضا والا غلام ہی کیوں نہ ہو؛ اور جب میں شوربا پکاؤں تو اس میں پانی زیادہ رکھوں، پھر اپنے قریبی پڑوسیوں کے گھر والوں کو دیکھوں اور انہیں اس میں سے کچھ حصہ پہنچاؤں۔
اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے شعبہ رحمہ اللہ کی حدیث سے روایت کیا ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو عمران الجوني هو عبد الملك بن حبيب.
• أبو عمران الجوني هو عبد الملك بن حبيب.