شعب الایمان — حدیث نمبر 549
باب: فصل: اللہ عزوجل کا ذکر ہمیشہ کرتے رہنا۔
فصل في إدامة ذكر الله عز وجل
حدیث نمبر: 549
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ، أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ فَذَكَرَهُ وَقِيلَ عَنْهُ كَمَا :ترجمہ
(یہ ایک اور سند ہے) ابوطاہر الفقیہ نے حاجب بن احمد سے، انہوں نے محمد بن حماد سے، انہوں نے وکیع رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہوئے اسی حدیث کا ذکر کیا، اور ان سے یہ بھی بیان کیا گیا ہے جیسا کہ: