شعب الایمان — حدیث نمبر 5422
باب: چوتھی فصل: کھانے پینے کے آداب اور کھانے سے پہلے اور بعد ہاتھ دھونا۔
الفصل الرابع في آداب الأكل والشرب وغسل اليد قبل الطعام وبعده
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى ، يَقُولُ سَمِعْتُ الْفَضْلَ بْنَ مُحَمَّدٍ ، يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا مُصْعَبٍ يَقُولُ : دَعَا أَمِيرٌ مِنَ الْأُمَرَاءِ مَالِكًا إِلَى غَدَائِهِ ، قَالَ : فَلَمَّا قُرِّبَتِ الْإِبْرِيقُ وَالطَّشْتُ قَالَ : لَا أَعُودُ إِلَى غَدَائِكَ ، قَالَ : لِمَ ؟ قَالَ : لِأَنَّ غَسْلَ الْيَدَيْنِ بِدْعَةٌ عِنْدَ الطَّعَامِ .
قَالَ أَحْمَدُ : " وَكَذَلِكَ صَاحِبُنَا الشَّافِعِيُّ اسْتَحَبَّ تَرْكَهُ وَاحْتَجَّ بِالْحَدِيثِ الَّذِي .ابو مصعب رحمہ اللہ کہتے ہیں: ایک امیر نے امام مالک رحمہ اللہ کو اپنے دوپہر کے کھانے پر بلایا۔ جب (ہاتھ دھلانے کے لیے) آفتابہ اور طشت قریب لایا گیا تو امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: ”میں آئندہ آپ کے کھانے پر نہیں آؤں گا۔“ امیر نے پوچھا: ”کیوں؟“ فرمایا: ”اس لیے کہ کھانے کے وقت ہاتھ دھونا بدعت ہے۔“
احمد کہتے ہیں: ”اسی طرح ہمارے ساتھی امام شافعی رحمہ اللہ نے بھی اس (ہاتھ دھونے) کو ترک کرنا مستحب قرار دیا ہے اور اس حدیث سے استدلال کیا ہے جو …“
• عبد الله بن محمد بن موسى هو الكعبي. وفي الأصل و(ن) "عبد الله بن موسى".
• أبو مصعب هو أحمد بن أبي بكر بن الحارث الزهري. ذكر المؤلف قول مالك في "الآداب" (ص ٢١١).