شعب الایمان — حدیث نمبر 5358
باب: تیسری فصل: پاکیزہ کھانا اور لباس، حرام سے اجتناب اور شبہات سے بچنا۔
الفصل الثالث في طيب المطعم والملبس واجتناب الحرام واتقاء الشبهات
حدیث نمبر: 5358
أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَتْحِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي الْفَوَارِسِ الْحَافِظُ ، بِبَغْدَادَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الشَّافِعِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرْبِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو حُذَيْفَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَدَ تَمْرَةً ، فَقَالَ : " لَوْلَا أَنْ تَكُونَ مِنْ تَمْرِ الصَّدَقَةِ ، لَأَكَلْتُهَا " .
أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ ، [ فِي الصَّحِيحِ ] مِنْ حَدِيثِ الثَّوْرِيِّ .
وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ایک کھجور (راستے میں پڑی ہوئی) پائی تو فرمایا: ”اگر یہ اندیشہ نہ ہوتا کہ یہ صدقے کی کھجوروں میں سے ہے تو میں اسے کھا لیتا۔“
اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے [”الصحیح“ میں] ثوری رحمہ اللہ کی روایت سے نقل کیا ہے۔
اور امام مسلم رحمہ اللہ نے اسے ایک دوسرے طریق سے روایت کیا ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو حذيفة هو موسى بن مسعود النهدي.
• سفيان، هو الثورى.
• أبو حذيفة هو موسى بن مسعود النهدي.
• سفيان، هو الثورى.