حدیث نمبر: 5333
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ ، حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : قَالَ أَبُو سُلَيْمَانَ الدَّارَانِيُّ : " أَيُّ شَيْءٍ يَزِيدُ الْفَاسِقُونَ عَلَيْكُمْ ، إِذَا كَانَ كُلَّمَا اشْتَهَيْتُمْ شَيْئًا أَكَلْتُمُوهُ ؟ وَأُولَئِكَ كُلَّمَا أَرَادُوا شَيْئًا ، فَعَلُوهُ " .
ترجمہ

ابو سلیمان دارانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”فاسق لوگ تم سے زیادہ کس چیز میں بڑھے ہوئے ہیں، جبکہ تمہارا حال یہ ہے کہ جب بھی تمہیں کسی چیز کی خواہش ہوتی ہے تو تم اسے کھا لیتے ہو؟ اور وہ لوگ بھی جب کسی چیز کا ارادہ کرتے ہیں تو اسے کر گزرتے ہیں۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / التاسع والثلاثون من شعب الايمان باب في المطاعم والمشارب / حدیث: 5333
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 5720
تخریج حدیث «أخرجه أبو نعيم فى (الحلية) 9/ 265»