شعب الایمان — حدیث نمبر 5330
باب: دوسری فصل: زیادہ کھانے کی مذمت۔
الفصل الثاني في ذم كثرة الأكل
حدیث نمبر: 5330
فَسَمِعْتُ أَبَا سُلَيْمَانَ ، يَقُولُ : " مِنَ الْمَعِدَةِ إِلَى الْعَيْنَيْنِ عَرَقَانِ ، فَإِذَا ثَقُلَتِ الْمَعِدَةُ ، انْطَبَقَتِ الْعَيْنَانِ ، وَإِذَا خَفَّتِ انْفَتَحَتَا " .ترجمہ
(احمد بن ابی الحواری رحمہ اللہ کہتے ہیں:) میں نے امام ابو سلیمان رحمہ اللہ کو فرماتے سنا: ”معدے سے آنکھوں تک دو رگیں جاتی ہیں، چنانچہ جب معدہ بھاری ہو جاتا ہے تو آنکھیں بند ہو جاتی ہیں، اور جب وہ ہلکا ہوتا ہے تو آنکھیں کھل جاتی ہیں۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو سليمان، هو الداراني.
• أبو سليمان، هو الداراني.