شعب الایمان — حدیث نمبر 5321
باب: دوسری فصل: زیادہ کھانے کی مذمت۔
الفصل الثاني في ذم كثرة الأكل
حدیث نمبر: 5321
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ، قَالَ : قَالَ الْأَصْمَعِيُّ : " تَجَشَّأَ رَجُلٌ فِي مَجْلِسٍ ، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ : دَعَوْتَ إِلَى الطَّعَامِ الَّذِي تَجَشَّأْتَ مِنْهُ أَحَدًا ؟ قَالَ : لَا ، قَالَ : فَجَعَلَهُ اللَّهُ خُبَثَاءَ وَقَذَارًا " .ترجمہ
امام اصمعی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”ایک شخص نے مجلس میں ڈکار لی تو ایک آدمی نے اس سے کہا: ”جس کھانے سے تجھے یہ ڈکار آئی ہے، کیا تو نے اس کی طرف کسی کو بلایا تھا؟“ اس نے کہا: ”نہیں۔“ تو اس نے کہا: ”اللہ تجھے خبیث اور گندا بنا دے۔“