شعب الایمان — حدیث نمبر 5273
باب: دوسری فصل: زیادہ کھانے کی مذمت۔
الفصل الثاني في ذم كثرة الأكل
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ الصُّوفِيُّ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ - أَظُنُّهُ قَالَ - الشَّيْبَانِيُّ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ طَحْلَاءَ ، عَنْ أَبِي الرِّجَالِ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَرَادَ أَنْ يَشْتَرِيَ غُلَامًا ، فَأَلْقَى بَيْنَ يَدَيْهِ تَمْرًا ، فَأَكَلَ الطَّعَامَ فَأَكْثَرَ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ كَثْرَةَ الْأَكْلِ شُؤْمٌ " ، وَأَمَرَ بَرَدِّهِ .
قَالَ أَبُو أَحْمَدَ : أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ هَذَا هُوَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَرَاسَةَ ، كَنَّاهُ عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ لِضَعْفِهِ ، لِئَلَّا يُعْرَفَ ، وَهَذَا الْحَدِيثُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، لَا أَعْلَمُ يَرْوِيهِ غَيْرُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ هَرَاسَةَ .ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک غلام خریدنے کا ارادہ فرمایا تو اس کے سامنے کھجوریں رکھ دیں، اس نے خوب جی بھر کر کھایا۔ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بہت زیادہ کھانا منحوس چیز ہے۔“ اور آپ ﷺ نے اسے واپس کرنے کا حکم دیا۔
امام ابو احمد بن عدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ ابو اسحاق شیبانی دراصل ابراہیم بن ہراسہ ہے، علی بن جعد رحمہ اللہ نے اس کے ضعف کی وجہ سے اس کی کنیت ذکر کی ہے تاکہ وہ پہچانا نہ جائے، اور اس سند کے ساتھ اس حدیث کو ابراہیم بن ہراسہ کے سوا کوئی اور روایت کرتا ہوا میرے علم میں نہیں۔“
• أبو إسحاق الشيباني هو إبراهيم بن هراسة الكوفي، ضعيف، متروك الحديث.
• يعقوب بن محمد بن طحلاء المدني (م ١٦٢ هـ). ما به بأس، من كبار السابعة (م).
• أبوالرجال هو محمد بن عبد الرحمن بن حارثة الأنصاري.
• عمرة بنت عبد الرحمن بن سعد بن زرارة الأنصارية، المدنية. ثقة، من الثالثة (ع).