شعب الایمان — حدیث نمبر 526
باب: فصل: اللہ عزوجل کا ذکر ہمیشہ کرتے رہنا۔
فصل في إدامة ذكر الله عز وجل
حدیث نمبر: 526
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشُّعَيْبِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ هَارُونَ السِّمْسَارُ الْحَرْبِيُّ بِبَغْدَادَ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ الْحَمَّالُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَوْنٍ الْخَرَّازُ ، حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبِي يَذْكُرُ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا مَرَرْتُمْ بِرِيَاضِ الْجَنَّةِ فَارْتَعُوا " . قَالُوا : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، وَمَا رِيَاضُ الْجَنَّةِ ؟ قَالَ : " حِلَقُ الذِّكْرِ " .
وَكَذَلِكَ رَوَاهُ الْبَغَوِيُّ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ .
وَذَكَرَ مَا :ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم جنت کے باغوں کے پاس سے گزرو تو خوب چر لو۔“ صحابہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! جنت کے باغ کیا ہیں؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ذکر کے حلقے۔“
اور اسی طرح اسے بغوی نے ابن عون سے روایت کیا ہے۔
اور انہوں نے اس روایت کا ذکر کیا جو:
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو الحسن علي بن هارون السمسار الحربي (م ٣٦٥ هـ).
• عبد الله بن عون بن أبي عون بن يزيد الهلالي، الخراز، أبو محمد البغدادي (م ٢٣٢ هـ) ثقة عابد. من العاشرة (م، س). . أبو عبيدة الحداد، عبد الواحد بن واصل، البصري (م ١٥٠ هـ). ثقة تكلم فيه الأزدي بلا حجة. من التاسعة (خ، د، ت، س).
• محمد بن ثابت بن أسلم البناني، البصري. ضعيف من السابعة (ت). قال البخاري: فيه نظر، وقال ابن معين: ليس بشيء. وقال النسائي: ضعيف راجع "الميزان" (٣/ ٤٩٥).

تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 3510 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´باب:۔۔۔`
انس بن مالک رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " جب تم جنت کے باغوں سے گزرو تو تم (کچھ) چر، چگ لیا کرو ۱؎ لوگوں نے پوچھا «رياض الجنة» کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: " ذکر کے حلقے اور ذکر کی مجلسیں۔" [سنن ترمذي/كتاب الدعوات/حدیث: 3510]

اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
مساجد میں کچھ عبادت و بند گی اور ذکرو فکر کرکے اپنی یہ اُخروی زندگی کی آسودگی کا کچھ سامان کر لیا کرو۔
نوٹ:
(سند میں ’’محمد بن ثابت البنانی‘‘ ضعیف ہیں، لیکن شاہد اور متابع کی بنا پر یہ حدیث حسن لغیرہ ہے، ملاحظہ ہو (الصحیحة: 2562، تراجع الألبانی: 92)

درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 3510 سے ماخوذ ہے۔