شعب الایمان — حدیث نمبر 5243
باب: دوسری فصل: زیادہ کھانے کی مذمت۔
الفصل الثاني في ذم كثرة الأكل
حدیث نمبر: 5243
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، أَخْبَرَنَا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا حَازِمٍ ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : أَتَى رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَكَانَ يَأْكُلُ أَكْلًا كَثِيرًا فَأَسْلَمَ ، ثُمَّ أَكَلَ أَكْلًا قَلِيلًا . . . ، فَذَكَرْنَا بَاقِي الْحَدِيثِ ، مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ زَادَ : إِنَّ ، وَأَنَّ . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ حَرْبٍ .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس آیا، وہ بہت زیادہ کھایا کرتا تھا، پھر وہ مسلمان ہو گیا، پھر اس نے کم کھایا ...
(راوی کہتے ہیں:) ہم نے حدیث کا باقی حصہ اسی کی مانند ذکر کیا، مگر اس روایت میں «إِنَّ» اور «أَنَّ» کا اضافہ ہے۔
اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے ”الصحیح“ میں سلیمان بن حرب رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔