شعب الایمان — حدیث نمبر 5217
باب: ایمان کی شاخوں میں سے انتالیسویں شاخ: کھانے پینے کی چیزوں کا باب۔
التاسع والثلاثون من شعب الإيمان باب في المطاعم والمشارب
حدیث نمبر: 5217
قَالَ : وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ : قَالَ بَعْضُ الْحُكَمَاءِ لِابْنِهِ : يَا بُنَيَّ ، مَا يَدْعُوكَ إِلَى النَّبِيذِ ؟ قَالَ : يَهْضِمُ طَعَامِي ، قَالَ : وَاللَّهِ يَا بُنَيَّ لِدِينِكَ أَهْضَمُ .ترجمہ
کسی دانا شخص نے اپنے بیٹے سے کہا: ”بیٹے! تمہیں نبیذ پینے پر کیا چیز آمادہ کرتی ہے؟“ اس نے کہا: ”یہ میرے کھانے کو ہضم کر دیتی ہے۔“ اس نے کہا: ”اللہ کی قسم! میرے بیٹے! یہ تو تمہارے دین کو کہیں زیادہ ہضم کر جاتی ہے۔“