شعب الایمان — حدیث نمبر 5214

باب: ایمان کی شاخوں میں سے انتالیسویں شاخ: کھانے پینے کی چیزوں کا باب۔

التاسع والثلاثون من شعب الإيمان باب في المطاعم والمشارب

حدیث نمبر: 5214
قَالَ : وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو مُحَمَّدٍ الرَّبَعِيُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : قِيلَ لِرَجُلٍ مِنَ الْعَرَبِ : لِمَ لَا تَشْرَبُ النَّبِيذَ ؟ قَالَ : " وَاللَّهِ مَا أَرْضَى عَقْلِي صَحِيحًا ، فَكَيْفَ أُدْخِلُ عَلَيْهِ مَا يُفْسِدُهُ " .
ترجمہ

ابو محمد ربعی عبداللہ بن محمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: عربوں میں سے ایک آدمی سے پوچھا گیا: ”تم نبیذ کیوں نہیں پیتے؟“ اس نے جواب دیا: ”اللہ کی قسم! میں تو اپنی عقل کے صحیح سالم ہونے ہی پر مطمئن نہیں ہوں، پھر میں اس میں ایسی چیز کیسے داخل کروں جو اسے بگاڑ دے؟“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / التاسع والثلاثون من شعب الايمان باب في المطاعم والمشارب / حدیث: 5214
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 5603
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• القائل هو أبو الحسين الجوزي.
• أبو محمد الربعي عبد الله بن محمد. لم نجد له ترجمة، لعله عبد الله بن محمد بن سورة أبو محمد البلخي (م ٢٥٨ هـ). قال الخطيب: "وكان ثقة". رأجع "تاريخ بغداد" (١٠/ ٨٠).