شعب الایمان — حدیث نمبر 5198
باب: ایمان کی شاخوں میں سے انتالیسویں شاخ: کھانے پینے کی چیزوں کا باب۔
التاسع والثلاثون من شعب الإيمان باب في المطاعم والمشارب
حدیث نمبر: 5198
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ : أَنَّ أَبَاهُ ، قَالَ : سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ، يَقُولُ : " اجْتَنِبُوا الْخَمْرَ ؛ فَإِنَّهَا أُمُّ الْخَبَائِثِ ، إِنْ كَانَ رَجُلٌ مِمَّنْ خَلَا قَبْلَكُمْ يَتَعَبَّدُ . . . " .
فَذَكَرَهُ مَوْقُوفًا عَلَى عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، وَهُوَ الْمَحْفُوظُ .ترجمہ
عبدالرحمن بن حارث بن ہشام رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”شراب سے بچو، کیونکہ وہ اُمّ الخبائث ہے۔ تم سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں میں ایک شخص عبادت گزار تھا ...“
پھر انہوں نے (پورا واقعہ) بیان کیا، یہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ پر موقوف ہے اور یہی محفوظ ہے۔