شعب الایمان — حدیث نمبر 5159
باب: فصل: قرض کی ادائیگی میں سختی (اور اہتمام)۔
فصل في التسديد في الدين
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدِانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي قُمَاشٍ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ، عَنْ هُشَيْمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ - يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ - ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ - يَعْنِي الْأَنْصَارِيَّ - ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنِ النَّمِرِ بْنِ قَاسِطٍ ، عَنْ صُهَيْبِ بْنِ سِنَانٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَيُّمَا رَجُلٍ أَصَدَقَ امْرَأَةً صَدَاقًا ، وَاللَّهُ يَعْلَمُ لَا يُرِيدُ أَدَاءَهُ فَغَرَّهَا بِاللَّهِ ، وَاسْتَحَلَّ فَرْجَهَا بِالْبَاطِلِ ، لَقِيَ اللَّهَ يَوْمَ يَلْقَاهُ وَهُوَ زَانٍ ، وَأَيُّمَا رَجُلٍ ادَّانَ مِنْ رَجُلٍ دَيْنًا ، وَاللَّهُ يَعْلَمُ أَنَّهُ لَا يُرِيدُ أَدَاءَهُ إِلَى صَاحِبِهِ ، فَغَرَّهُ بِاللَّهِ وَاسْتَحَلَّ مَالَهُ بِالْبَاطِلِ ، لَقِيَ اللَّهَ يَوْمَ يَلْقَاهُ وَهُوَ سَارِقٌ " .سیدنا صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو آدمی کسی عورت کو مہر دے (یعنی مقرر کرے) اور اللہ جانتا ہے کہ وہ اسے ادا کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا، یوں اس نے اللہ کے نام پر اسے دھوکا دیا اور اس کی شرمگاہ کو ناحق حلال کر لیا، تو وہ جس دن اللہ سے ملے گا اس حال میں ملے گا کہ وہ زانی ہوگا۔ اور جو آدمی کسی شخص سے قرض لے اور اللہ جانتا ہے کہ وہ اسے اس کے مالک کو ادا کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا، یوں اس نے اللہ کے نام پر اسے دھوکا دیا اور اس کا مال ناحق حلال کر لیا، تو وہ جس دن اللہ سے ملے گا اس حال میں ملے گا کہ وہ چور ہوگا۔“
• الحسن بن محمد الأنصاري.