شعب الایمان — حدیث نمبر 5134
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اڑتیسویں شاخ: حرام مالوں سے ہاتھ روکنے کا باب۔
الثامن والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في قبض اليد عن الأموال المحرمة
[ وَأَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدِانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ نَاجِيَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي مَعْشَرٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ] : " إِنَّ الرِّبَا سَبْعُونَ حُوبًا ، أَدْنَاهَا مِثْلُمَا يَقَعُ الرَّجُلُ عَلَى أُمِّهِ ، وَأَرْبَى الرِّبَا ، اسْتِطَالَةُ الْمَرْءِ فِي عِرْضِ أَخِيهِ " .
قَالَ الشَّيْخُ : أَبُو مَعْشَرٍ وَابْنُهُ غَيْرُ قَوِيَّيْنِ .
فَرَوَاهُ أَيْضًا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، وَقَالَ : عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، وَعَبْدُ اللَّهِ ، ضَعِيفٌ .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک سود کے ستر گناہ ہیں، ان میں سب سے کم تر ایسا ہے جیسے آدمی اپنی ماں سے جماع کرے، اور سب سے بڑا سود آدمی کا اپنے بھائی کی عزت پر زبان درازی کرنا ہے۔“
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو معشر اور ان کا بیٹا قوی نہیں ہیں۔“
اسے عبداللہ بن سعید المقبری نے بھی اپنے والد سے، انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور (ایک روایت میں) کہا: اپنے دادا سے، انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، اور عبداللہ ضعیف ہے۔
• ابن ناجية هو عبد الله بن محمد بن ناجية، أبو محمد.
• أبو معشر هو نجيح بن عبد الرحمن السندي، ضعيف.
• سعيد هو المقبري". تقدموا.