شعب الایمان — حدیث نمبر 512
باب: فصل: اللہ عزوجل کا ذکر ہمیشہ کرتے رہنا۔
فصل في إدامة ذكر الله عز وجل
حدیث نمبر: 512
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ النَّحْوِيُّ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ الْكِنْدِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ قَالَ : جَاءَ أَعْرَابِيَّانِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْأَلَانِهِ ، فَقَالَ أَحَدُهُمَا : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، أَيُّ النَّاسِ خَيْرٌ ؟ قَالَ : " مَنْ طَالَ عُمْرُهُ ، وَحَسُنَ عَمَلُهُ " . وَقَالَ الْآخَرُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، إِنَّ شَرَائِعَ الْإِسْلَامِ قَدْ كَثُرَتْ عَلَيَّ ، فَمُرْنِي بِأَمْرٍ أَتَشَبَّثُ بِهِ قَالَ : " لَا يَزَالُ لِسَانُكَ رَطْبًا بِذِكْرِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ دو دیہاتی رسول اللہ ﷺ کے پاس کچھ پوچھنے کے لیے آئے، ان میں سے ایک نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! لوگوں میں سب سے بہتر کون ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جس کی عمر لمبی ہو اور عمل اچھا ہو۔“ اور دوسرے نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! اسلام کے احکام (شرائع) مجھ پر بہت زیادہ ہو گئے ہیں، لہٰذا آپ مجھے کوئی ایسی بات بتا دیجیے جسے میں مضبوطی سے تھام لوں۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تمہاری زبان ہمیشہ اللہ عزوجل کے ذکر سے تر رہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• عمرو بن قيس بن ثور بن مازن الكندي، أبوثور الحمصي (م ١٤٠ هـ). ثقة. من الثالثة (٤).
• عمرو بن قيس بن ثور بن مازن الكندي، أبوثور الحمصي (م ١٤٠ هـ). ثقة. من الثالثة (٤).