شعب الایمان — حدیث نمبر 5079
باب: ایمان کی شاخوں میں سے سینتیسویں شاخ: شرم گاہوں کی حرمت کا باب۔
السابع والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تحريم الفروج
حدیث نمبر: 5079
وَبِإِسْنَادِهِ ، عَنْ شَيْخٍ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، " أَنَّهُ أُتِيَ بِامْرَأَتَيْنِ تَسْتَحِقَّانِ ، فَعَزَّرَهُمَا مِائَةً مِائَةً " .ترجمہ
جعفر بن محمد رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے پاس دو عورتیں لائی گئیں جو آپس میں سحاق کرتی تھیں، تو انہوں نے ان دونوں میں سے ہر ایک کو سو سو کی تعزیری سزا دی۔