شعب الایمان — حدیث نمبر 5056
باب: ایمان کی شاخوں میں سے سینتیسویں شاخ: شرم گاہوں کی حرمت کا باب۔
السابع والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تحريم الفروج
حدیث نمبر: 5056
وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبِ بْنِ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " لَا يَدْخُلْ رَجُلٌ عَلَى امْرَأَةٍ ، إِلَّا وَمَعَهَا ذُو مَحْرَمٍ . قَالَ : فَقَالَ [ رَجُلٌ ] : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، إِنَّمَا نَدْخُلُ عَلَيْهِنَّ لِيُطْعِمْنَنَا شَيْئًا ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ دَخَلَ فَلْيَعْلَمْ أَنَّ اللَّهَ تَعَالَى مَعَهُ " .
قَالَ الشَّيْخُ : هَذِهِ الزِّيَادَةُ فِي هَذَا الْحَدِيثِ ، لَمْ أَجِدْهَا فِي سَائِرِ الرِّوَايَاتِ .ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”کوئی مرد کسی عورت کے پاس نہ جائے مگر اس حال میں کہ اس کے ساتھ کوئی محرم ہو۔“ راوی کہتے ہیں: تو ایک آدمی نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہم تو ان کے پاس اس لیے جاتے ہیں کہ وہ ہمیں کچھ کھلا دیں، تو نبی ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص (ان کے پاس) جائے وہ جان لے کہ اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ ہے۔“
شیخ کہتے ہیں: اس حدیث میں یہ اضافہ مجھے باقی روایات میں نہیں ملا۔