شعب الایمان — حدیث نمبر 5007
باب: ایمان کی شاخوں میں سے سینتیسویں شاخ: شرم گاہوں کی حرمت کا باب۔
السابع والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تحريم الفروج
حدیث نمبر: 5007
قَالَ : وَحَدَّثَنَا سُوَيْدٌ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، قَالَ : " اللُّوطِيُّ يُرْجَمُ أُحْصِنَ ، أَوْ لَمْ يُحْصَنْ " .ترجمہ
امام ابن شہاب زہری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”لواطت کرنے والے کو رجم کیا جائے گا، خواہ وہ شادی شدہ ہو یا نہ ہو۔“