شعب الایمان — حدیث نمبر 4982
باب: ایمان کی شاخوں میں سے سینتیسویں شاخ: شرم گاہوں کی حرمت کا باب۔
السابع والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تحريم الفروج
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِيُّ ، أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَيُّوبَ الطُّوسِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو حَاتِمٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ الرَّازِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ عَجْلَانَ ، عَنِ الْقَعْقَاعِ ، أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَسَأَلَهُ عَنْ قَوْلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا يَزْنِي الزَّانِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ " ، فَأَيْنَ يَكُونُ الْإِيمَانُ مِنْهُ ؟ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : يَكُونُ هَكَذَا ، وَقَالَ بِكَفَّيْهِ فَوْقَ رَأْسِهِ ، فَإِنْ تَابَ ، وَنَزَعَ رَجَعَ إِلَيْهِ .
قَالَ الشَّيْخُ أَحْمَدُ : " وَإِنَّمَا أَرَادَ - وَاللَّهُ أَعْلَمُ - قَدْرَ مَا نَقَصَ بِالزِّنَا مِنْ إِيمَانِهِ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ان کے سامنے رسول اللہ ﷺ کے فرمان: ”زانی جب زنا کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا“ کے بارے میں پوچھا گیا کہ پھر اس سے ایمان کہاں چلا جاتا ہے؟ تو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ایمان اس طرح ہو جاتا ہے“ اور اپنی دونوں ہتھیلیوں کو اپنے سر کے اوپر (سایہ کی طرح) کر کے دکھایا، ”پھر اگر وہ توبہ کر لے اور (گناہ سے) باز آ جائے تو ایمان اس کی طرف لوٹ آتا ہے۔“
شیخ احمد (امام بیہقی) رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اور اللہ بہتر جانتا ہے، ان کی مراد یہ ہے کہ زنا کی وجہ سے اس کے ایمان میں جتنی کمی واقع ہوئی (اتنا ایمان اس سے جدا ہو جاتا ہے)۔“
• يحيى بن أيوب، هو الغافقي، أبو العباس المصري، صدوق، ربما أخطأ.
• ابن عجلان هو محمد المدني، صدوق.
• القعقاع، هو ابن حكيم، تقدموا.