شعب الایمان — حدیث نمبر 4976
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چھتیسویں شاخ: جانوں کی حرمت کا باب۔
السادس والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تحريم النفوس
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عُثْمَانَ عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ، أَخْبَرَنَا قُدَامَةُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ قُدَامَةَ أَبُو مُحَمَّدٍ ، أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْخَصِيبِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، قَالَ : " كُنْتُ بِالْإِسْكَنْدَرِيَّةِ ، فَحَضَرَتْ رَجُلًا الْوَفَاةُ ، لَمْ يُرَ مِنْ خَلْقِ اللَّهِ أَحَدًا ، كَانَ أَخْشَى لِلَّهِ مِنْهُ ، فَكُنَّا نُلَقِّنُهُ ، فَيَقْبَلُ كَمَا لَقَّنَّاهُ مِنْ سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، فَإِذَا جَاءَتْ : لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ أَبَى ، فَقُلْنَا لَهُ : مَا رَأَيْنَا مِنْ خَلْقِ اللَّهِ أَحَدًا ، كَانَ أَخْشَى لِلَّهِ مِنْكَ ، فَنُلَقِّنُكَ فَتُلَقَّنُ ، حَتَّى إِذَا جَاءَتْ : لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، أَبَيْتُ ، قَالَ : إِنَّهُ حِيلَ بَيْنِي وَبَيْنَهَا ، وَذَلِكَ أَنِّي قَتَلْتُ نَفْسًا فِي شَبِيبَتِي " .تابعی محمد بن عجلان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں اسکندریہ میں تھا کہ ایک شخص کی وفات کا وقت آ پہنچا، اللہ کی مخلوق میں کوئی اس سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا نظر نہیں آیا تھا۔ ہم اسے تلقین کرتے تو وہ ہماری تلقین کے مطابق «سُبْحَانَ اللَّهِ» اور «وَالْحَمْدُ لِلَّهِ» کہہ لیتا، لیکن جب «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» کی باری آتی تو انکار کر دیتا۔ ہم نے اس سے کہا: ”ہم نے اللہ کی مخلوق میں تم سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا کوئی نہیں دیکھا، ہم تمہیں تلقین کرتے ہیں تو تم قبول کرتے ہو، لیکن جب «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» کا موقع آتا ہے تو انکار کر دیتے ہو؟“ اس نے کہا: ”میرے اور اس کلمے کے درمیان رکاوٹ ڈال دی گئی ہے، اور وجہ یہ ہے کہ میں نے اپنی جوانی میں ایک شخص کو قتل کیا تھا۔“
• قدامة بن محمد بن قدامة الأشجعي، المديني، أبو محمد. صدوق يخطئ. من التاسعة (س).
• إبراهيم بن أبي الخصيب: لم نجد له ترجمة.