شعب الایمان — حدیث نمبر 4961
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چھتیسویں شاخ: جانوں کی حرمت کا باب۔
السادس والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تحريم النفوس
حدیث نمبر: 4961
وَحَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ السُّلَمِيُّ إِمْلَاءً ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مَنْصُورٍ ، أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي حَسَّانَ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ جَنَاحٍ ، عَنْ أَبِي الْجَهْمِ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَزَوَالُ الدُّنْيَا أَهْوَنُ ، عَلَى اللَّهِ مِنْ سَفْكِ دَمِ ، امْرِئٍ مُسْلِمٍ بِغَيْرِ حَقٍّ " .
وَكَذَلِكَ رَوَاهُ مُوسَى بْنُ عَامِرٍ وَغَيْرُهُ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ .ترجمہ
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ کے نزدیک پوری دنیا کا ختم ہو جانا، کسی مسلمان آدمی کا ناحق خون بہانے کے مقابلے میں زیادہ ہلکا ہے۔“
اور اسی طرح اسے موسیٰ بن عامر اور دیگر راویوں نے بھی ولید بن مسلم سے روایت کیا ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو الحسن محمد بن الحسن بن الحسين بن منصور النصرابادي، تقدم.
• أبوالجهم، هو الجوزجاني سليمان بن جهم بن أبي الجهم.
• أبو الحسن محمد بن الحسن بن الحسين بن منصور النصرابادي، تقدم.
• أبوالجهم، هو الجوزجاني سليمان بن جهم بن أبي الجهم.
تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ابن ماجه / حدیث: 2619 کی شرح از مولانا عطا اللہ ساجد ✍️
´مسلمان کو ناحق قتل کرنے پر وارد وعید کا بیان۔`
براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " اللہ تعالیٰ کے نزدیک کسی مومن کا ناحق قتل ساری دنیا کے زوال اور تباہی سے کہیں بڑھ کر ہے۔" [سنن ابن ماجه/كتاب الديات/حدیث: 2619]

اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اللہ کی نظر میں مومن کا مقام بہت بلند ہے۔
(2)
عام طور پر قتل کا سبب کوئی دنیوی مفاد ہوتا ہے، اس چھوٹے سے مفاد کے لیے قتل کردینا بہت بڑی غلطی ہے کیونکہ اللہ کی نظر میں مومن کی جان پوری دنیا کے خزانوں سے قیمتی ہے۔

درج بالا اقتباس سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 2619 سے ماخوذ ہے۔