شعب الایمان — حدیث نمبر 4928
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتیسویں شاخ: امانتوں کا باب۔
الخامس والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في الأمانات
أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَتْحِ هِلَالُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ ، أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ وَاصِلٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ مَحْمُودٍ ، وَقَالَ : كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فَأَتَاهُ رَجُلٌ ، فَقَالَ : أَقْبَلْنَا حَجَّاجًا ، حَتَّى إِذَا كُنَّا بِالصِّفَاحِ ، تُوُفِّيَ صَاحِبٌ لَنَا ، فَحَفَرْنَا لَهُ ، فَإِذَا أَسْوَدُ قَدْ أَخَذَ اللَّحْدَ ، ثُمَّ حَفَرْنَا قَبْرًا آخَرَ ، فَإِذَا أَسْوَدُ قَدْ أَخَذَ اللَّحْدَ كُلَّهُ ، قَالَ : فَتَرَكْنَا وَأَتَيْنَاكَ ، نَسْأَلُكَ مَا تَأْمُرُنَا ، قَالَ : " ذَاكَ عَمَلُهُ الَّذِي كَانَ يَعْمَلُ ، اذْهَبُوا فَادْفِنُوا فِي بَعْضِهَا ، فَوَاللَّهِ لَوْ حَفَرْتُمْ لَهُ الْأَرْضَ كُلَّهَا لَوَجَدْتُمْ ذَلِكَ ، قَالَ : فَأَلْقَيْنَاهُ فِي قَبْرٍ مِنْهَا ، قَالَ : فَلَمَّا قَضَيْنَا سَفَرَنَا أَتَيْنَا امْرَأَتَهُ فَسَأَلْنَاهَا عَنْهُ ، فَقَالَتْ : كَانَ رَجُلًا يَبِيعُ الطَّعَامَ ، فَيَأْخُذُ قُوتَ أَهْلِهِ كُلَّ يَوْمٍ ، ثُمَّ يَنْظُرُ مِثْلَهُ مِنْ قَصَبِ الشَّعِيرِ ، فَيَقْطَعُهُ فَيَخْلِطُهُ فِي طَعَامِهِمْ ، وَكَانَ يَأْكُلُ مَا كَانَ يَأْخُذُ .عبدالحمید بن محمود رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس تھا کہ ان کے پاس ایک آدمی آیا اور کہنے لگا: ”ہم حج کرنے کے لیے آ رہے تھے، یہاں تک کہ جب ہم صِفاح کے مقام پر پہنچے تو ہمارا ایک ساتھی فوت ہو گیا۔ ہم نے اس کے لیے قبر کھودی تو دیکھا کہ ایک کالا سانپ پوری لحد پر قابض ہے۔ پھر ہم نے دوسری قبر کھودی تو وہاں بھی ایک کالا سانپ پوری لحد گھیرے ہوئے تھا۔ چنانچہ ہم نے اسے چھوڑ دیا اور آپ کے پاس آ گئے ہیں، ہم آپ سے پوچھتے ہیں کہ آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”یہ اس کا وہ عمل ہے جو وہ کیا کرتا تھا۔ جاؤ اور انہی میں سے کسی قبر میں دفن کر دو، اللہ کی قسم! اگر تم اس کے لیے ساری زمین کھود ڈالو تو بھی یہی پاؤ گے۔“ اس شخص نے کہا: ”چنانچہ ہم نے اسے ان میں سے ایک قبر میں ڈال دیا۔ پھر جب ہم اپنا سفر مکمل کر چکے تو اس کی بیوی کے پاس آئے اور اس کے متعلق پوچھا، تو اس نے کہا: وہ اناج بیچا کرتا تھا، روزانہ اپنے گھر والوں کی خوراک جتنا اناج رکھ لیتا، پھر اتنی ہی مقدار میں جو کے بھوسے کے ڈنٹھل دیکھتا، انہیں کاٹتا اور لوگوں کے اناج میں ملا دیتا تھا، اور جو کچھ وہ رکھتا تھا وہی کھاتا تھا۔“
• أبو الأشعث هو أحمد بن المقدام بن سليمان بن الأشعث العجلي، البصري، صدوق.
• واصل هو مولى أبن عيينة، صدوق، تقدما.
• عمرو بن هرم الأزدي، البصري. ثقة، من السادسة (خت م ت س ق).
• عبد الحميد بن عمود المعولي، البصري أو الكوفي. مقل، من الرابعة (د ت س). وذكره ابن حبان في "الثقات" (٥/ ١٢٧). وقال أبو حاتم: شيخ. راجع "الجرح والتعديل" (٦/ ١٨)، "التاريخ الكبير" (٣/ ٢/ ٤٧).