شعب الایمان — حدیث نمبر 4899
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتیسویں شاخ: امانتوں کا باب۔
الخامس والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في الأمانات
حدیث نمبر: 4899
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ جَامِعِ بْنِ أَبِي رَاشِدٍ ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ ، قَالَ : " ثَلَاثَةٌ يُؤَدِّينَ إِلَى الْبَرِّ وَالْفَاجِرِ : الرَّحِمُ تُوصَلُ كَانَتْ بَرَّةً أَوْ فَاجِرَةً ، وَالْأَمَانَةُ تُؤَدَّى إِلَى الْبَرِّ وَالْفَاجِرِ ، وَالْعَهْدُ يُوفَّى بِهِ لِلْبَرِّ وَالْفَاجِرِ " .ترجمہ
میمون بن مہران رحمہ اللہ نے فرمایا: ”تین چیزیں ایسی ہیں جو نیک اور فاجر دونوں کے ساتھ ادا کی جاتی ہیں: رشتہ داری نبھائی جائے گی خواہ رشتہ دار نیک ہو یا فاجر، امانت نیک و فاجر دونوں کو لوٹائی جائے گی، اور عہد نیک و فاجر دونوں کے ساتھ پورا کیا جائے گا۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• سفيان هو ابن عيينة.
• سفيان هو ابن عيينة.