حدیث نمبر: 4871
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ الْمُقْرِئُ ، حَدَّثَنَا أَبُو عِيسَى التِّرْمِذِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَسَدِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ ، أَنَّ قَوْمًا صَحِبُوا عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، فَقَالَ : " عَلَيْكُمْ بِتَقْوَى اللَّهِ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، وَإِيَّاكُمْ وَالْمِزْحَةَ ، فَإِنَّهَا تَجُرُّ الْقَبِيحَ ، وَتُورِثُ الضَّغِينَةَ ، تَجَالَسُوا بِالْقُرْآنِ ، وَتَحَدَّثُوا بِهِ ، فَإِنْ ثَقُلَ عَلَيْكُمْ ، فَحَدِيثٌ مِنْ حَدِيثِ الرِّجَالِ حُسَنٌ ، سِيرُوا بِسْمِ اللَّهِ " .
ترجمہ

عبدالعزیز بن ابی رواد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ کچھ لوگ امام عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے رفیقِ سفر بنے تو انہوں نے فرمایا: ”تم اکیلے اللہ کا تقویٰ اختیار کرو جس کا کوئی شریک نہیں، اور مذاق سے بچو، کیونکہ یہ بری بات کو کھینچ لاتا ہے اور دلوں میں کینہ پیدا کرتا ہے۔ قرآن کے ساتھ مل بیٹھا کرو اور اسی کی باتیں کیا کرو، پھر اگر یہ تم پر گراں گزرے تو لوگوں کی باتوں میں سے کوئی اچھی بات کر لیا کرو۔ چلو، اللہ کے نام سے چلو۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الرابع والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في حفظ اللسان عما لا يحتاج اليه / حدیث: 4871
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 5250
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: ضعيف
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 7/ 196) . »
«أخرجه ابن أبي الدنيا فى (الصمت) رقم 651، ونعيم بن حماد رقم 35 ص 10»
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو حامد المقرئ هو أحمد بن علي بن الحسن بن شاذان، ابن حسنويه، ضعفه الحاكم وغيره.
• أبو عيسى الترمذي هو محمد بن عيسى بن سورة، الأمام صاحب الجامع معروف (م ٢٧٩ هـ).
• محمد بن عبد الله بن الزبير بن عمرو بن درهم الأسدي، أبو أحمد الزبيري الكوفي (م ٢٠٣ هـ). ثقة ثبت إلا أنه قد يخطئ في حديث الثوري، من التاسعة (ع).