شعب الایمان — حدیث نمبر 483
باب: محبت کے معانی۔
معاني المحبة
حدیث نمبر: 483
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَاصِمُ بْنُ الْعَبَّاسِ بِهَرَاةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو يَعْقُوبَ يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ ، قَالَ : سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ عُثْمَانَ بْنِ عَيَّاشٍ يَقُولُ : سَمِعْتُ ذَا النُّونِ يَقُولُ وَقَدْ قِيلَ لَهُ : مَتَى يَأْنَسُ الْعَبْدُ بِرَبِّهِ ؟ قَالَ : " إِذَا خَافَهُ أَنِسَ بِهِ ، أَمَا عَلِمْتُمْ أَنَّهُ مَنْ وَاصَلَ الذُّنُوبَ نُحِّيَ عَنْ بَابِ الْمَحْبُوبِ " .ترجمہ
ذوالنون مصری رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: ”بندہ اپنے رب سے کب مانوس ہوتا ہے؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”جب وہ اس سے ڈرتا ہے تو اس سے مانوس ہو جاتا ہے۔ کیا تم نہیں جانتے کہ جو شخص مسلسل گناہوں میں لگا رہے، وہ محبوب کے دروازے سے دور کر دیا جاتا ہے۔“