شعب الایمان — حدیث نمبر 4828
باب: فصل۔
فصل
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَحْبُوبٍ الدَّهَّانِيُّ ، أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ هَارُونَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَصْرٍ اللَّبَّادُ ، أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ بِلَالٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ ، قَالَ : وَأَخْبَرَنِي الْكَلْبِيُّ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ - يَعْنِي فِي هَذِهِ الْآيَةِ بِوَجْهٍ آخَرَ - قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ : " هُوَ الرَّجُلُ يَلْعَنُ صَاحِبَهُ ، فِي أَمْرٍ يَرَى أَنَّهُ قَدْ أَتَى إِلَيْهِ فَيَلْعَنُهُ عَلَيْهِ ، قَالَ : فَتَرْتَفِعُ اللَّعْنَةُ فِي السَّمَاءِ سَرِيحًا - يَعْنِي سَرِيعًا - ، فَلَا تَجِدُ صَاحِبَهَا الَّتِي قِيلَتْ لَهُ أَهْلًا ، فَتَرْجِعُ إِلَى الَّذِي تَكَلَّمَ بِهَا ، فَلَا تَجِدُهُ لَهَا أَهْلًا ، فَتَنْطَلِقُ فَتَقَعُ عَلَى الْيَهُودِ فَهُوَ قَوْلُهُ : ( وَيَلْعَنُهُمُ اللَّاعِنُونَ ) .
فَمَنْ تَابَ مِنْهُمُ ، ارْتَفَعَتْ عَنْهُمُ اللَّعْنَةُ ، فَكَانَتْ فِيمَنْ بَقِيَ مِنَ الْيَهُودِ ، وَهُوَ قَوْلُهُ : ( إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا ) الْآيَةَ .سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے (یعنی اسی آیت کے بارے میں ایک اور انداز سے) فرمایا: ”اس سے مراد وہ آدمی ہے جو اپنے ساتھی پر کسی ایسے معاملے میں لعنت کرتا ہے جس کے بارے میں وہ سمجھتا ہے کہ اس نے اس کے ساتھ زیادتی کی ہے، چنانچہ وہ اس پر لعنت کر دیتا ہے۔ تب وہ لعنت آسمان کی طرف تیزی سے بلند ہوتی ہے (سریحاً یعنی سرعت کے ساتھ)، لیکن جس کے لیے وہ کہی گئی ہوتی ہے اسے اس کا اہل نہیں پاتی، تو اس کہنے والے کی طرف لوٹتی ہے، اسے بھی اس کا اہل نہیں پاتی، تو پھر چل پڑتی ہے اور یہود پر جا پڑتی ہے، یہی اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کا مطلب ہے: ﴿اور لعنت کرنے والے ان پر لعنت کرتے ہیں﴾۔
پھر ان میں سے جس نے توبہ کر لی اس سے لعنت ہٹ گئی اور وہ ان یہود میں رہی جو (توبہ کے بغیر) باقی رہے، اور یہی اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان ہے: ﴿سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے توبہ کر لی﴾ (آیت کے آخر تک)۔“
• أبو عبد الرحمن بن عبوب الدهان هو محمد بن عبد الرحمن بن محبوب (م ٤٠٣ هـ). ورد اسمه فيمن روى عنه المؤلف نقلا عن المنتخب من السياق (٤/ ب). راجع "المدخل" (ص ٤٥).
• الحسين بن محمد بن هارون وأحمد بن محمد بن نصر اللباد ويوسف بن بلال لم نجدهم، وقد تقدموا.
• محمد بن مروان هو السدي، كوفي، متهم بالكذب، مر.
• أبو صالح هو باذام ويقال باذان تابعي مولى أم هانئ ضعيف مدلس.