شعب الایمان — حدیث نمبر 4809
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 4809
وَأَخْبَرَنَا الْأُسْتَاذُ أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا تَسُبُّوا الدِّيكَ ، فَإِنَّهُ يَدْعُو إِلَى الصَّلَاةِ .
قَالَ : وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ مَرَّةً أُخْرَى ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ صَالِحٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : وَهَذَا أَثْبَتُ عِنْدِي .ترجمہ
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”مرغ کو برا بھلا نہ کہو، کیونکہ یہ نماز کی طرف بلاتا ہے۔“
راوی (امام بیہقی رحمہ اللہ) کہتے ہیں: امام ابوداود رحمہ اللہ نے ایک اور مرتبہ (یہ روایت) عبدالعزیز سے، انہوں نے صالح سے، انہوں نے عبداللہ بن ابی قتادہ رحمہ اللہ سے، انہوں نے اپنے والد (سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ) سے بیان کی، اور کہا: ”میرے نزدیک یہی سند زیادہ مضبوط ہے۔“