شعب الایمان — حدیث نمبر 4773
باب: فصل۔
فصل
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنِي أَبُو مُحَمَّدٍ ابْنُ بِنْتِ أَحْمَدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ابْنِ بِنْتِ نَصْرِ بْنِ زِيَادٍ ، حَدَّثَنِي جَدِّي ، حَدَّثَنِي نَصْرُ بْنُ زِيَادٍ الْقَاضِي ، حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ سَالِمٍ ، عَنْ شَيْخٍ مِنْ بَنِي لَيْثٍ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يَا أَبَا أُمَامَةَ ، مَا أَنَا وَأَمَةٌ سَفْعَاءُ الْخَدَّيْنِ ، سَفْعَاءُ الْمِعْصَمَيْنِ ، آمَنَتْ بِرَبِّهَا ، وَتَحَنَّنَتْ عَلَى وَلَدِهَا إِلَّا كَهَاتَيْنِ - وَفَرَّقَ بَيْنَ السَّبَّابَةِ وَالْوُسْطَى - وَاللَّهُ أَذْهَبَ نَخْوَةَ الْجَاهِلِيَّةِ ، وَتَكَبُّرَهَا بِآبَائِهَا ، كُلُّكُمْ لِآدَمَ وَحَوَّاءَ كَطَفِّ الصَّاعِ بِالصَّاعِ ، وَإِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ ، فَمَنْ أَتَاكُمْ تَرْضَوْنَ دِينَهُ وَأَمَانَتَهُ فَزَوِّجُوهُ " .
سَلْمُ بْنُ سَالِمٍ الْبَلْخِيُّ غَيْرُ قَوِيٍّ ، وَقَدْ رَوَاهُ عَنْ رَجُلٍ مَجْهُولٍ .سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اے ابو امامہ! میں اور وہ عورت جس کے رخسار اور کلائیاں (محنت و مشقت اور خدمت کی وجہ سے) سیاہی مائل ہو گئی ہوں، جو اپنے رب پر ایمان لائی ہو اور اپنی اولاد پر شفقت کرتی ہو، ہم دونوں (جنت میں) ان دو انگلیوں کی طرح (قریب) ہوں گے“ - اور آپ ﷺ نے شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی کے درمیان فاصلہ رکھ کر دکھایا - ”اور اللہ نے جاہلیت کی نخوت اور آبا و اجداد پر اس کے فخر و تکبر کو ختم کر دیا ہے۔ تم سب آدم اور حواء کی اولاد ہو، (برابری میں) ایسے جیسے صاع کا ناپ صاع کے ساتھ (برابر برابر) ہوتا ہے، اور اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ معزز وہ ہے جو تم میں سب سے زیادہ متقی ہے۔ لہٰذا جو شخص تمہارے پاس (رشتے کے لیے) آئے اور تم اس کے دین اور امانت داری سے راضی ہو تو اس کا نکاح کر دو۔“
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سلم بن سالم بلخی قوی نہیں ہے، اور اس نے یہ روایت ایک مجہول آدمی سے بیان کی ہے۔“
• أبوعمد ابن بنت أحمد بن إبراهيم ابن بنت نصر بن زياد هو عبد الله بن محمد بن زياد السمذي العدل (م ٣٦٦ هـ)،
• وجده لأمه هو أحمد بن إبراهيم بن عبد الله، أبو محمد النيسابوري، ابن بنت نصر بن زياد القاضي (م ٣٠٥ هـ): تقدما.
• نصر بن زياد القاضي بنيسابور. ذكره ابن حبان في "الثقات" (٩/ ٢١٧). سلم بن سالم البلخي أبو محمد ضعيف تقدم.