شعب الایمان — حدیث نمبر 4761
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 4761
قَالَ الشَّيْخُ : وَفِيمَا قَرَأْتُ عَلَى أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ السُّلَمِيِّ رَحِمَهُ اللَّهُ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْإِمَامَ أَبَا سَهْلٍ مُحَمَّدَ بْنَ سُلَيْمَانَ ، عَنِ السَّمَاعِ ، فَقَالَ : " يُسْتَحَبُّ ذَلِكَ لِأَهْلِ الْحَقَائِقِ ، وَمُبَاحٌ ذَلِكَ لِأَهْلِ الْوَرَعِ ، وَيُكْرَهُ ذَلِكَ لِلْفُسَّاقِ ، وَمَنْ يَسْمَعُهُ نَظَرِيًّا " .ترجمہ
شیخ احمد رحمہ اللہ کہتے ہیں: اور جو میں نے ابو عبدالرحمٰن محمد بن حسین سلمی رحمہ اللہ کے سامنے پڑھا (اس میں ہے) کہ انہوں نے کہا: میں نے امام ابو سہل محمد بن سلیمان رحمہ اللہ سے سماع کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: ”یہ اہلِ حقائق کے لیے مستحب ہے، اہلِ ورع کے لیے مباح ہے، اور فاسقوں کے لیے اور اس شخص کے لیے مکروہ ہے جو اسے محض نظری طور پر سنے۔“