شعب الایمان — حدیث نمبر 4757
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 4757
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ . . . ، فَذَكَرَهُ .
أَخْرَجَاهُ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ .ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے (ہشام بن عروہ رحمہ اللہ اپنے والد کے واسطے سے) روایت ہے ... پھر (راوی نے) یہی حدیث ذکر کی۔
امام بخاری اور امام مسلم رحمہما اللہ نے اسے ابو اسامہ کی حدیث سے صحیح میں روایت کیا ہے۔