شعب الایمان — حدیث نمبر 4734
باب: فصل: ہر لایعنی بات پر خاموش رہنے اور اس میں نہ پڑنے کی فضیلت۔
فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه وترك الخوض فيه
حدیث نمبر: 4734
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، قَالَ : أَنْشَدَنِي أَبُو الْقَاسِمِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَاضِي ، قَالَ : أَنْشَدَنِي ( أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَاضِي الرَّمْلَةَ ، قَالَ : أَنْشَدَنِي ) مَنْصُورُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَقِيهُ لِنَفْسِهِ :
الْخَيْرُ أَجْمَعُ فِي السُّكُوتِ وَفِي مُلَازَمَةَ الْبُيُوتِ فَإِذَا تَأَتَّى ذَا وَذَا
لَكَ فَاقْتَنِعْ بِأَقَلِّ قُوتِترجمہ
منصور بن اسماعیل فقیہ رحمہ اللہ نے اپنے (کہے ہوئے) اشعار سنائے: ”ساری بھلائی خاموشی میں اور گھروں میں ٹک کر رہنے میں جمع ہے، پھر جب تجھے یہ دونوں چیزیں میسر آ جائیں
تو کم سے کم خوراک پر قناعت کر لے۔“