شعب الایمان — حدیث نمبر 4732
باب: فصل: ہر لایعنی بات پر خاموش رہنے اور اس میں نہ پڑنے کی فضیلت۔
فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه وترك الخوض فيه
حدیث نمبر: 4732
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، قَالَ : وَفِيمَا ذَكَرَ شَيْخُنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا ، حَدَّثَنِي أَبُو جَعْفَرٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ ، عَنْ أَبِي زَيْدٍ مُحَمَّدِ بْنِ حَسَّانَ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ الْمُبَارَكِ ، يَقُولُ :
اغْتَنِمْ رَكْعَتَيْنِ زُلْفَا إِلَى اللَّهِ إِذَا كُنْتَ فَارِغًا مُسْتَرِيحَا وَإِذَا هَمَمْتَ بِالنُّطْقِ فِي الْبَاطِلِ
فَاجْعَلْ مَكَانَهُ تَسْبِيحَا فَاغْتِنَامُ السُّكُوتِ أَفْضَلُ مِنْ خَوْضٍ
وَإِنْ كُنْتَ فِي الْحَدِيثِ فَصِيحَاترجمہ
ابو زید محمد بن حسان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے ابنِ مبارک رحمہ اللہ کو یہ کہتے سنا: ”دو رکعتوں کو غنیمت جان، جو اللہ کے قرب کا ذریعہ ہیں، جب تو فارغ اور آرام سے ہو۔ اور جب تو باطل بات کہنے کا ارادہ کرے
تو اس کی جگہ تسبیح کر لے۔ خاموشی کو غنیمت جاننا فضول گوئی میں پڑنے سے بہتر ہے، خواہ تو گفتگو میں کتنا ہی فصیح ہو۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو جعفر محمد بن مزيد بن أبي رجاء القرشي مولى بني هاشم.
• أبو جعفر محمد بن مزيد بن أبي رجاء القرشي مولى بني هاشم.