شعب الایمان — حدیث نمبر 4730
باب: فصل: ہر لایعنی بات پر خاموش رہنے اور اس میں نہ پڑنے کی فضیلت۔
فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه وترك الخوض فيه
قَالَ : وَحَدَّثَنَا الْغَلَابِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ثَعْلَبَةَ الْحَنَفِيُّ ، قَالَ : ذَاكَرْتُ مُحَمَّدَ بْنَ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيَّ ، بِفُضُولِ النَّظَرِ ، فَقَالَ : مَا أَدْرِي غَيْرَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْمُبَارَكِ حَدَّثَنِي ، قَالَ : حَدَّثَنِي عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ مُجَاهِدٍ : " أَنَّهُمْ بَنَوْا غُرْفَةً فِي دَارِهِمْ مُقَابِلَ مَنْ دَخَلَ مِنْ بَابِ الدَّارِ ، فَمَكَثْنَا ثَلَاثَ عَشْرَةَ سَنَةً ، أَوْ أَرْبَعَ عَشْرَةَ سَنَةً ، فَرَفَعَ أَبِي رَأْسَهُ ، فَقَالَ : مَتَى أَحْدَثْتُمْ هَذِهِ الْغُرْفَةَ ؟ " .عبداللہ بن ثعلبہ حنفی کہتے ہیں: میں نے محمد بن مسلم طائفی رحمہ اللہ سے غیر ضروری نگاہ بازی (فضول دیکھنے) کے بارے میں مذاکرہ کیا تو انہوں نے کہا: ”میں کچھ نہیں جانتا، سوائے اس کے کہ عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ نے مجھے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھے عبدالوہاب بن مجاہد رحمہ اللہ نے بتایا: ”ان لوگوں نے اپنے گھر میں، دروازے سے داخل ہونے والے کے بالکل سامنے ایک بالاخانہ بنایا۔ ہم تیرہ یا چودہ سال (اس گھر میں) رہے، پھر ایک دن میرے والد نے سر اٹھایا اور پوچھا: ”تم نے یہ بالاخانہ کب بنایا؟““
• القائل هو جعفر بن محمد بن الأزهر.
• الغلابي هو المفضل بن كسان.
• وأبوه هو غسان بن المفضل الغلابي أبو معاوية البصري سكن بغداد (م ٢١٩ هـ). وثقه يحيى بن معين والدارقطني. راجع "تاريخ بغداد" (١٢/ ٣٢٨ - ٣٢٩)، "الجرح والتعديل" (٧/ ٥٢)، "الثقات" (١/ ٩).
• عبد الله بن ثعلبة الحضرمي، المصري. مقبول، من السادسة (س).
• عبد الوهاب بن مجاهد المكي، متروك، تقدم.