شعب الایمان — حدیث نمبر 4717
باب: فصل: ہر لایعنی بات پر خاموش رہنے اور اس میں نہ پڑنے کی فضیلت۔
فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه وترك الخوض فيه
حدیث نمبر: 4717
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنِي أَبُو الْحُسَيْنِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقَزَّازُ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الذَّهَبِيُّ ، حَدَّثَنِي حَبِيبُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْأَصْمَعِيَّ ، يَقُولُ : " كَانَ يُقَالُ : النَّاسُ غَانِمٌ ، وَسَالِمٌ وَشَاجِبٌ ، فَالْغَانِمُ : مَنْ قَالَ خَيْرًا فَغَنِمَ ، وَالسَّالِمُ : مَنْ سَكَتَ سَلِمَ ، وَالشَّاجِبُ : مَنْ قَالَ شَرًّا فَشَجَبَ أَهْلَكَ نَفْسَهُ " .ترجمہ
اصمعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”کہا جاتا تھا: لوگ تین قسم کے ہیں: غانم، سالم اور شاجب۔ غانم وہ ہے جس نے اچھی بات کہی تو نفع پایا، سالم وہ ہے جو خاموش رہا تو محفوظ رہا، اور شاجب وہ ہے جس نے بری بات کہی تو ہلاکت میں پڑا اور اپنے آپ کو تباہ کر لیا۔“