شعب الایمان — حدیث نمبر 4714
باب: فصل: ہر لایعنی بات پر خاموش رہنے اور اس میں نہ پڑنے کی فضیلت۔
فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه وترك الخوض فيه
حدیث نمبر: 4714
سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيَّ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَاذَانَ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ جَعْفَرَ بْنَ مُحَمَّدٍ الْخَوَّاصَ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ الْجُنَيْدَ ، يَقُولُ : " مُكَابَدَةُ الصَّمْتِ ، أَحْسَنُ مِنْ قَوْلِ الْحَقِّ ، وَمُكَابَدَةُ الْعُزْلَةِ أَيْسَرُ مِنْ مُدَارَاةِ الْخُلْطَةِ ، وَالصَّبْرُ عَلَى الشَّهَوَاتِ ، أَيْسَرُ عَلَى قُلُوبِ الْأَبْرَارِ مِنْ طَلَبِهَا " .ترجمہ
جنید رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”خاموشی کی مشقت جھیلنا حق بات کہنے سے بہتر ہے، اور تنہائی اختیار کرنے کی مشقت لوگوں کے ساتھ میل جول میں مدارات (نباہ) کرنے سے آسان ہے، اور نیک لوگوں کے دلوں پر خواہشات کو طلب کرنے کی نسبت ان پر صبر کرنا زیادہ آسان ہے۔“