شعب الایمان — حدیث نمبر 4692

باب: فصل: ہر لایعنی بات پر خاموش رہنے اور اس میں نہ پڑنے کی فضیلت۔

فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه وترك الخوض فيه

حدیث نمبر: 4692
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِيُّ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ ، أَنَّهُ بَلَغَهُ : أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ ، كَانَ يَقُولُ : " أَدْرَكْتُ النَّاسَ وَمَا يُعْجَبُونَ بِالْقَوْلِ " ، قَالَ مَالِكٌ : " يُرِيدُ الْعَمَلَ ، إِنَّمَا يُنْظَرُ إِلَى عَمَلِهِ ، وَلَا يُنْظَرُ إِلَى قَوْلِهِ " .
ترجمہ

امام مالک رحمہ اللہ کو یہ بات پہنچی کہ امام قاسم بن محمد رحمہ اللہ کہا کرتے تھے: ”میں نے ایسے لوگوں کو پایا جو (محض) بات پر نہیں اتراتے تھے۔“ امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان کی مراد عمل ہے، کیونکہ آدمی کے عمل کو دیکھا جاتا ہے، اس کی بات کو نہیں دیکھا جاتا۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الرابع والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في حفظ اللسان عما لا يحتاج اليه / حدیث: 4692
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 5046
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: صحيح
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 7/ 83) . »