شعب الایمان — حدیث نمبر 4575
باب: فصل: ہر لایعنی بات پر خاموش رہنے اور اس میں نہ پڑنے کی فضیلت۔
فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه وترك الخوض فيه
أَخْبَرَنَاهُ الْإِمَامُ أَبُو عُثْمَانَ ، أَخْبَرَنَا زَاهِرُ بْنُ أَحْمَدَ الْفَقِيهُ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُعَاذٍ ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحُسَيْنِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَاعِزٍ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ . . . فَذَكَرَهُ بِمِثْلِ حَدِيثِ شُعَيْبٍ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ : " مَا أَخْوَفُ مَا أَتَخَوَّفُ عَلَيَّ .
وَبَلَغَنِي أَنَّ النُّعْمَانَ بْنَ رَاشِدٍ رَوَاهُ أَيْضًا ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَاعِزٍ . كَمَا رَوَاهُ شُعَيْبٌ ، وَمَعْمَرٌ ، وَرَوَاهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ فَأَرْسَلَهُ .اور ابن مبارک رحمہ اللہ نے یہی روایت معمر رحمہ اللہ سے، انہوں نے زہری رحمہ اللہ سے، انہوں نے عبدالرحمن بن ماعز رحمہ اللہ سے، انہوں نے سیدنا سفیان بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے شعیب کی حدیث کی مانند ذکر کی، مگر انہوں نے یہ الفاظ کہے: ”میرے بارے میں آپ جن چیزوں کا اندیشہ رکھتے ہیں ان میں سب سے زیادہ خوفناک چیز کون سی ہے؟“
اور مجھے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ نعمان بن راشد رحمہ اللہ نے بھی اسے زہری رحمہ اللہ سے، انہوں نے عبدالرحمن بن ماعز رحمہ اللہ سے اسی طرح روایت کیا ہے جیسے شعیب اور معمر نے روایت کیا، اور عبدالرزاق رحمہ اللہ نے اسے معمر رحمہ اللہ سے مرسل روایت کیا ہے۔
• الإمام أبو عثمان هو إسماعيل بن عبد الرحمن بن أحمد الصابوني، تقدم.
• الحسين بن الحسن، هو المروزي.